Friday, 8 April 2016

اب شاہ رخ کے فین کا مجسمہ بھی بنے گا مادام تساؤ میوزیم کی زینت

اب شاہ رخ کے فین کا مجسمہ بھی بنے گا مادام تساؤ میوزیم کی زینت

اب شاہ رخ کے فین کا مجسمہ بھی بنے گا مادام تساؤ میوزیم کی زینت

کنگ خان کی نئی فلم نے ریلیز سے پہلے ہی مقبولیت پالی، فلم کے سرپھرے دیوانے پرستار کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
یہی ہے وہ گیت جس میں ’’فین ‘‘ کے اس ’’فین‘‘ نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ سرپھرا سا یہ پرستار فلم میں اپنے من پسند ہیرو کو ٹف ٹائم دیتا دکھائی دے گا۔
فلم فین اگلے جمعے ریلیز ہورہی ہے ، لیکن اس سے پہلے ہی مادام تساؤ میوزیم کی انتظامیہ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ شاہ رخ خان کے یہاں سجے ہوئے مجسمہ کو ان کے ہی فین یعنی گورف کا روپ دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment