Friday, 8 April 2016

اب بچے بھی بن گئے شاہ رخ خان کے فین

اب بچے بھی بن گئے شاہ رخ خان کے فین

اب بچے بھی بن گئے شاہ رخ خان کے فین

کہانی ہے دو ایسے ننھے منے بچوں کی جو شاہ رخ خان کے پرستار ہیں اور سپر اسٹار کی کھوج میں نکلے ہیں۔
چھٹو کی آنکھوں کے دیے تو بچپن سے ہی بجھے ہویئے ہیں لیکن دل میں خواہش ہے تو بس شاہ رخ خان سے ملنے کی۔چھوٹی بہنا بھی بالی وڈ کے بادشاہ کی دیوانی ہے اور دونوں کو جنون سوار ہے کہ کسی طرح بس ایک دفعہ ملاقات ہوجائے۔ شروع ہوتا ہے سفر اپنے من پسند ہیرو سے ملنے کا، کیا جاتا ہے دور دراز علاقوں کا سفر،راہ میں مشکلیں آتی ہیں، دشواریاں آتی ہیں لیکن ہمت جواب نہیں دیتی۔
فلم کی کامیابی کے لیے خود شاہ رخ خان بھی پر امید ہیں۔


No comments:

Post a Comment