Thursday, 18 August 2016

نرگس فخری کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ، رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئیں

نرگس فخری کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ، رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئیں

ممبئی(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ نرگس فخری کے کریڈٹ کارڈ سے 6 لاکھ سے زائد کی شاپنگ کرلی گئی جس کی انہیں خبر ہی نہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کئی ماہ امریکا میں رہنے کے بعد بھارت پہنچتے ہی کئی مسائل سے دوچار ہوگئی ہیں جب کہ اداکارہ کو اپنی فلم کی پروموشن کے دوران ناکام معاشقے پرچبھتے ہوئے سوالات کا سامنا ہے وہیں اب ان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا اورفراڈ کاشکار ہوگئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے بھارت چھوڑ دیانرگس فخری کے کریڈٹ کارڈ سے 6 لاکھ روپے کی شاپنگ کرلی گئی جس کی انہیں کان و کان بھی خبر نہ
ہوئی تاہم بینک کی جانب سے موبائل فون پر ٹیکسٹ پیغام کے بعد اداکارہ کو اپنے ساتھ ہوئے دھوکے کا علم ہوا جس پر اداکارہ نے ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا میں رہنے والے فراڈیے نے اداکارہ کے کارڈ کی تفصیلات حاصل کرکے جعلی کارڈ بنا رکھا تھا تاہم پیر کے روز نرگس فخری کے کریڈٹ کارڈ سے 9 ہزار ڈالرز سے زائد کی ٹرانزکشن پر اداکارہ کو اپنے ساتھ فراڈ کا علم ہوا جس کی مالیت 6 لاکھ روپے سے زائد ہے جب کہ فراڈ کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور بینک سے معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ نرگس فخری کئی ماہ امریکا میں گزارنے کے بعد ممبئی پہنچی تھیں۔

گوادر فری زون23سال کے لیے ٹیکس فری ہوگا

گوادر فری زون23سال کے لیے ٹیکس فری ہوگا

کراچی( ڈیلی نیوز) چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی( سی او پی ایچ سی) کے وائس جنرل منیجر پیٹر ہو نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ میں 2260ایکٹر رقبے پر مشتمل فری زون بنایا جارہاہے۔ ابتدائی فری زون جو 80ایکٹر زمین پر محیط ہے چین کی کمپنیوں نے حاصل کر لی ہے جو مچھلیوں کی پروسیسنگ،ماربل کی کٹنگ، پیٹروکیمیکلز سمیت دیگر کاروبار کے لیے مختص کی گئی ہے۔یہ بات انہوں نے انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(آئی اے او پی) کے سابق چیئرمین اوربزنس مین پینل کی ایف بی آر لائژن کمیٹی کے چیئرمین فیاض مگوں کی سربراہی میں گوادر بندرگاہ کا دورہ کرنے والے وفدکے ساتھ اجلاس سے خطاب میں کہی۔وفد میں گودادر بندرگاہ اور فری زون میں سرمایہ کاری کرنے والے چین کے سرمایہ کار بھی شامل تھے۔ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے وائس جنرل منیجر پیٹر ہو نے اجلاس کے شرکاء کو بتایاکہ گوادر فری زون23سال کے عرصے تک مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا جبکہ سرمایہ کاروں کو زمین 99سال کی لیز پر دی جائے گی
نیز ایسٹ بے ایکسپریس وے،گوادر سے ملک بھر کے لیے روڈ نیٹ کی تعمیر،300میگا واٹ پاور پلانٹ، تازہ پانی کا ٹریٹمنٹ پلانٹ،ایل این جی ٹرمینل و پائپ لائن، پاک چائنا ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ، بزنس سینٹرز اور عالمی معیار کا نمائش سینٹر اس میگا پروجیکٹ کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنا دے گا۔اجلاس کے دوران انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(آئی اے پی) کے سابق چیئرمین ا وربزنس مین پینل کی ایف بی آر کی لائژن کمیٹی کے چیئرمین سابق فیاض مگوں نے کہاکہ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ( سی او پی ایچ سی) کو اس میگا منصوبے سے فوائد حاصل کر نے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی جانب توجہ دے۔پاکستانی برآمدکنندگان کو بھی گوادر فری زون میں زمین حاصل کرنی چاہیے۔ انہوں نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) منصوبے کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے گوادر کو حفاظتی لحاظ سے محفوط بنا کر سی پیک منصوبے کو کامیاب سے ہمکنار کرنے کے لیے تمام تر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے جس سے غیر ملکی سرمایہ کار بلاخوف و خطر پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب راغب ہوں گے۔آئی اے او پی کے وفد نے گوادر بندرگاہ کے ڈائریکٹرجنرل عبدالرزاق درانی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے اس میگا پروجیکٹ کے بارے میں مفصل بریفنگ دی۔اس موقع پر ثاقب فیاض مگوں نے کہاکہ گوادر میگا پروجیکٹ کی پالیسیاں وضع کرتے وقت حکومت کو پاکستان بھر کے اسٹیک ہولڈرز، صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کی باہمی مشاورت سے اُن کے مفادات کا ضرور خیال رکھنا چاہیے ۔انہوں نے گوادر میگا پروجیکٹ کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے معاشی مرکز میں واقع یہ منصوبہ پاک چائنا دوستی کا بہترین نمونہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک آرمی کے محفوظ پاکستان کے عزم کی وجہ سے دشمن کی تمام تر منفی کوششیں اور ناپاک عزائم ناکام ہو چکے ہیں۔ پاک آرمی فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ گوادر میگا پروجیکٹ کے ہر پہلو پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ اس منصوبے کو سرمایہ کاری کے لیے محفوظ تر بنایا جاسکے۔

Thursday, 11 August 2016

Kapil Sharma Program Ka Ahm Rukn Griftar

Kapil Sharma Program Ka Ahm Rukn Griftar

<!- generated by adcrax --> <!- end of adcrax code --></!-></!->

Indian Filmon Main Kam Ki Peshkash Par Jawab

Akhir Katrina Or Salman Khan Aik Ho Hi Gaye

Thursday, 14 July 2016

Aap Kay Mobile Main Chupa Khufia Feature

Aap Kay Mobile Main Chupa Khufia Feature

Facebook Say Mutaliq Dilchasp Tehqeeq

Facebook Say Mutaliq Dilchasp Tehqeeq